لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کردی

0
214
لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کردی

لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کردی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری اشباء کامران کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقریری کے خلاف دائر درخواست خارج کردی ،،

،لاہور ہائیکورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی ،،،درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا تھا کہ سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خارجہ کے عہدے پر تعینات ہیں ،،،

آئین میں نائب وزیر اعظم کا عہدہ موجود نہیں ہے ،،،آئین کے برخلاف اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کی گئی ہے ،،،تاہم استدعا کی گئی تھی کہ عدالت اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کالعدم قرار دے

Leave a reply