شاہ پور کانجراں مویشی منڈی کا کم قیمت پر ٹھیکہ دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل خارج,,

0
381
شاہ پور کانجراں مویشی منڈی کا کم قیمت پر ٹھیکہ دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل خارج,,

لاہور ہائیکورٹ،

شاہ پور کانجراں مویشی منڈی کا کم قیمت پر ٹھیکہ دینے کے فیصلے کےخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت

عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے انٹر کورٹ اپیل کی سماعت کی
دائر اپیل واپس لینا چاہتے ہیں،وکیل درخواست گزار

عدالت نے مویشی منڈی کی نیلامی ٹھیکہ منسوخ کر دیا ہے،اپیل میں موقف

عدالت نے دوبارہ نیلامی کروانے کے حکم دیا ہے،اپیل میں موقف

مویشی منڈی کی نیلامی ایک ارب 87 کروڑ روپے میں حاصل کی،موقف

سنگل بنچ کا فیصلہ کلعدم قرار دیا جائے،اپیل میں استدعا

Leave a reply