ہائی کورٹ میں خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں کے داخلے پرپابندی

0
230
ہائی کورٹ میں خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں کے داخلے پرپابندی

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں کے عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔

پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ عدالت کی ہدایت ہے کہ خفیہ ایجنسیوں سے وابستہ افراد کو کمرہ عدالت میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔

کمرہ عدالت کے باہر کھڑے ایک پولیس افسر نے عدالتی حکم کی تصدیق کی ہے۔

Leave a reply