جرمنی میں نظام زندگی درہم برہم

0
118

ہاٹ لائن نیوز : جرمنی کے شہر میونخ میں ریکارڈ برف باری کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔

میونخ میں 1993 کے بعد 44 سینٹی میٹر برف ریکارڈ کی گئی ہے، شہر سفید اور سردی میں اضافہ  ہوتا جا رہا ہے۔

شدید برف باری کے باعث 760 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں، بسیں اور ٹرین سروس بھی معطل کردی گئی ہے جس سے مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔ بائرن میونخ اور یونین برلن کے درمیان ہونے والا فٹبال میچ ملتوی کر دیا گیا ہے۔

جرمن ویدر سروس کا کہنا ہے کہ صرف 12 گھنٹوں میں 44 سینٹی میٹر برف پڑی ہے، گلاسگو میں بھی برف پڑی ہے، اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کے لیے وارننگ جاری کر دی ہے۔

Leave a reply