عدالت سے غلط بیانی کرنے والے افسران کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی ہوگی

0
400
عدالت سے غلط بیانی کرنے والے افسران کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی ہوگی

لاہور ہائیکورٹ

عدالت سےحقائق چھپانےپرعدالت کا ایم ڈی پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہاوسنگ فاونڈیشن پراظہار برہمی

عدالت نے ایم ڈی پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہاوسنگ فاونڈیشن کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

عدالتی فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کےباوجود لاہور ہائیکورٹ کیسے درخواست دائر کی۔عدالت

عدالت کو مطمئن نہ کرنے پر بھاری جرمانہ کیاجائے گا۔عدالت

لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے سماعت کی

پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہاوسنگ فاونڈیشن کےوکیل مرزا اورنگزیب نے دلائل دئیے

عدالتی فیصلے پر عمل درآمدکردیاگیاہے۔وکیل پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہاوسنگ سکیم

متاثرہ خاتون عائشہ بی بی کےوکیل اسد منظور بٹ نے دلائل دئیے۔

پیسوں کی ادائیگی اور عدالتی فیصلے کی باوجود پلاٹ کاقبضہ نہیں دیا جا رہا۔موقف

عدالتی حکم پر سیکرٹری پنجاب ایمپلائز ہاوسنگ فاونڈیشن نے پلاٹ کاقبضہ دینے کی یقین دہانی کرائی۔موقف
متعلقہ سیکرٹری نے اپنے بیان کےباوجود قبضہ نہیں دیا۔موقف

عدالتی فیصلے پر عمل کرنے کی بجائے محکمہ نے سپریم کورٹ اپیل دائر،کردی۔موقف
سپریم کورٹ میں اپیل زیرالتواء ہونے کےباوجود محکمہ نے لاہور ہائیکورٹ میں انٹراکورٹ اپیل بھی دائرکردی۔موقف

معاملہ سپریم کورٹ ہونے کےباوجود انٹراکورٹ اپیل محکمہ کی جانب سے عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔موقف

عدالت غلط بیانی کرنے والے ذمہ دار افسروں کےخلاف توہین عدالت کی کاروائی کرے۔استدعا

Leave a reply