آئرلینڈ سے شکست پر چئیرمن پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے

0
239
آئرلینڈ سے شکست پر چئیرمن پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے

ہاٹ لائن نیوز : چیئرمین پی۔ سی۔ بی ڈبلن میں آئرلینڈ کے اعلیٰ حکام اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے بھی ملاقات کریں گے، کل قومی ٹیم کو آئرلینڈ نے تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر پہلی مرتبہ گرین شرٹس کے خلاف ٹی20 فارمیٹ میں تاریخی فتح حاصل کی تھی۔

دوسری طرف سابق کرکٹر راشد لطیف نے آئرلینڈ کے خلاف میچ میں شکست کا ذمہ دار کپتانی کی تبدیلی کو قرار دیا تھا، محسن نقوی کے چیئرمین بننے کے بعد محض 1 سیریز کی بنیاد پر شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا تھا۔

Leave a reply