سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان موخر ہو گیا

0
234
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان موخر ہو گیا

ہاٹ لائن نیوز : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر ہوگیا ہے، وہ کب دورہ کریں گے ؟ اس کا تعین نہیں کیا گیا، سعودی ولی عہد کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا، دورے کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا لیکن قریبی تاریخ کا اعلان ہونے والا تھا اب حکومتی ذرائع نے بتایا کہ یہ دورہ فوری طور پر نہیں ہو گا۔

اب جب دورہ ہوگا تو حتمی تاریخ کا اعلان ہو جائے گا، شیڈول طے ہونے پر میڈیا کو آگاہ کر دیا جائے گا، سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم کو دورہ پاکستان کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔

Leave a reply