کھلاڑیوں پر نو مئی واقعات میں ملوث مقدمہ میں یکم جون کو فرد جرم لگائہ جائیگی

0
183
کھلاڑیوں پر نو مئی واقعات میں ملوث مقدمہ میں یکم جون کو فرد جرم لگائہ جائیگی

انسداد دہشت گردی عدالت ، نو مئی کو مغلپورہ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمہ

ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف کیس پر سماعت یکم جون تک ملتوی

آیندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کی جائیں گی عدالت

انسداد دھشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی

ڈاکٹر یاسمین راشد ٫ میاں محمود الرشید ٫ اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا
پراسیکیوشن نے ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کیخلاف چالان عدالت میں جمع کرا رکھا ہے

اس مقدمہ میں بغیر جسمانی ریمانڈ ہمیں مقدمہ میں نامزد کر دیا گیا موقف ملزمان
ملزمان سے جیل میں تفتیش مکمل کی گئی ملزمان گناہ گار قرار پائے تفتیشی افسر
ملزمان پر نو مئی کو مغلپورہ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کا الزام ہے

ملزمان کیخلاف مغلپورہ میں مقدمہ درج ہے

Leave a reply