روس: مسافر بس خوفناک حادثے کا شکار، 8 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی

0
235
روس: مسافر بس خوفناک حادثے کا شکار، 8 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی

ہاٹ لائن نیوز : روس میں مسافر بس خوفناک حادثے کا شکار ہوئی، آٹھ افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے، روس میں مسافر بس دریا میں گرنے سے خوفناک حادثہ ہوا جس میں 8 مسافر موقع پر ہلاک ہو گئے اورحادثےمیں 22 افراد زخمی ہوئے، بس میں 20 لوگ سوار تھے۔

غیرملکی میڈیا کےمطابق واقعہ سینٹ پیٹرز برگ میں پیش آیا، سفر کے دوران اچانک بس پل سے نیچے جا گری، ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیا ،مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

Leave a reply