چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا

0
228
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے خط کے معاملے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے فل کورٹ اجلاس آج 2:30 بجے طلب کیا ہے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کے آفس نے تمام ججز سے تجاویز مانگی تھیں، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ اسلام آباد سے بھی تجاویز طلب کی گئیں، سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملہ پر سب سے تجاویز مانگی تھیں۔

Leave a reply