اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا

0
327
اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا

ہاٹ لائن نیوز : تھانہ مارگلہ کی حدود سے سعودی شہری کو اغواء کر لیا گیا،پولیس نے سعودی سفارت خانے کی طرف سے شہری کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر مقدمہ درج کرلیا جس میں 1 شخص کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔

درخواست کے مطابق عبدالواحد نامی ملزم نے سعودی شہری حنان عبداللہ کو ایف۔ ایٹ سے اغواء کیا ہے، غیر ملکی شہری کو فوری بازیاب کرایا جائے،تھانہ مارگلہ پولیس نے سعودی سفارت خانے کی درخواست پر ایف ۔آئی ۔آر درج کر لی ہے۔

Leave a reply