سابق بیوروکریٹ انتقال کر گئے

0
236
سابق بیوروکریٹ انتقال کر گئے

ہاٹ لائن نیوز : سابق سینئر بیورو کریٹ روئیداد خان آج انتقال کر گئے،سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان کی عمر سو سال سے زائد تھی، وہ پاکستان کی بیوروکریسی میں مختلف عہدوں پر تعنیات رہے ہیں۔

روئیداد خان کی نماز جنازہ آج نماز ظہر کے بعد ادا کی جائے گی ، ان کو ایچ الیون قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

Leave a reply