بلوم برگ نے بھی سعودی سرمایہ کاری کی تصدیق کر دی

0
207
بلوم برگ نے بھی سعودی سرمایہ کاری کی تصدیق کر دی

ہاٹ لائن نیوز : بلوم برگ نے بھی سعودی عرب کی ریکوڈک منصوبے میں 1 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی تصدیق کر دی ہے، سعودی کمپنی نے ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے کا اشارہ دیا ہے ، ریکوڈک اینڈ گولڈ مائن میں کم سے کم 1 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ ہے، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں بھی اس منصوبے پر بات کی تھی۔

Leave a reply