امیر بالاج قتل کیس میں اہم پیشرفت

0
401
امیر بالاج قتل کیس میں اہم پیشرفت

ہاٹ لائن نیوز : ضلع کچہری لاہور /امیر بالاج کے قتل کا مقدمہ ، پولیس نے ہارون عباس کا مزید جسمانی ریمانڈ مانگ لیا ۔

عدالت نے ملزم ہارون فاروق کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کومستردکردیا ،عدالت نے ملزم کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

پولیس نےملزم ہارون عباس کا4روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونےکے بعد اسےعدالت میں پیش کیاتھا۔

Leave a reply