منشیات کے ملزم کی ضمانت خارج

0
279
منشیات کے ملزم کی ضمانت خارج

ہاٹ لائن نیوز : عدالت نے منشیات کے مقدمے میں ملوث ملزم حفیظ کی درخواست ضمانت خارج کر دی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد نے ضمانت مسترد کی، ملزم کے خلاف تھانہ جنوبی چھاؤنی میں پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

سرکاری وکیل نے کہا کہ ملزم سے 1200 گرام منشیات برآمد ہوئی،ملزم کو فروری میں گرفتار کیا گیا تھا،دلائل سننے کے بعد عدالت نے ملزم کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت کو مسترد کر دیا۔

Leave a reply