ٹویٹر کی بحالی کے لیے درخواست دائر

0
272
ٹویٹر کی بحالی کے لیے درخواست دائر

ہاٹ لائن نیوز : سوشل میڈیا ایپ ایکس ( ٹویٹر ) کی بحالی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے پی۔ٹی۔اے کے وکیل کو تفصیلی جواب جمع کروانے کی ہدایت کرا دی،عدالت نے کیس کی مزید سماعت 29 اپریل تک کے لیے ملتوی کر دی، جسٹس عاصم حفیظ نے حذیفہ نعیم ایڈووکیٹ کی درخواست پر کیس کی سماعت کی۔

عدالت سے استدعا ہے کہ ٹویٹر کی بندش کو غیر قانونی قرار دے اور عدالت فریقین کو حکم دے کہ ٹویٹر تک عوام کی رسائی کو یقینی بنایا جائے۔

Leave a reply