جاں بحق چینی باشندوں کی میتیں آج چین روانہ ہوں گی

0
226
جاں بحق چینی باشندوں کی میتیں آج چین روانہ ہوں گی

ہاٹ لائن نیوز : بشام حملے میں مرنے والے چینی باشندوں کی لاشیں آج چین روانہ کی جائیں گی،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نور خان ایئر بیس سے میتوں کو روانہ کریں گے،وفاقی وزیر چودھری سالک میتوں کے ساتھ چین جائیں گے، چین کے سفیر اور اعلی عسکری و سول قیادت بھی ہمراہ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میتوں کی چین روانگی کے موقع پر نور خان ایئر بیس پر تعزیتی تقریب ہو گی، پانچوں چینی باشندوں کو خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ لے جایا جائے گا۔

Leave a reply