زلفی بخاری کی سینٹ کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل

0
282
زلفی بخاری کی سینٹ کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل

ہاٹ لائن نیوز : زلفی بخاری نے سینٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیا ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے زلفی بخاری کے کاغزات حقائق کے برعکس مسترد کیے، جبکہ زلفی بخاری دوہری شہریت چھوڑ چکے ہیں، زلفی بخاری آئین اور قانون پر یقین رکھتے ہیں، انہوں نے استدعا کی کہ زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی کو منظور کیا جائے۔

Leave a reply