فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت

0
48

ہاٹ لائن نیوز : فواد چوہدری کی انکوائریوں اور مقدمات کی تفصیلات درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے پنجاب حکومت سے سابق وفاقی وزیر کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے،عدالت نے کیس کی کاروائی 28 مارچ تک ملتوی کر دی،جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے اس درخواست پرسماعت کی تھی۔

عدالت نے ائندہ سماعت پر آئی۔ جی کے متعلقہ افسر کو ریکارڈ سمیت پیش کریں، عدالت اپ کو علم ہونا چاہیے کہ ہم نے کیا حکم جاری کیا ہے، درخواست گزار کے وکیل کہتے ہیں کہ فواد چودری کی گرفتاری کی تمام معلومات مقدمات میں ڈالی جائے، قانون بھی یہی کہتا ہے کہ اگر کوئی شخص گرفتار ہوا ہے تو اس کی تمام مقدمات میں گرفتاری ہونی چاہیے، حکومت بتائے کہ حراست کے دوران فواد چوہدری کی دیگر تمام مقدمات میں گرفتاری کیوں نہیں ڈالی جا رہی۔

Leave a reply