حافظ آباد: مکان کی چھت گرنے سے 2 بھائی جاں بحق

0
228
حافظ آباد: مکان کی چھت گرنے سے 2 بھائی جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز: حافظ آباد میں چھت گرنے کے بعد ملبے سے لاشیں نکال کر اسپتال میں منتقل کردی گئیں ہیں۔اس مکان کی چھت خستہ حال تھی۔

چھت گرنے کے بعد ملبے سے لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردی گئیں ہیں۔

واقعہ کے بعد اہل محلہ بھی جمع ہوگئے، انھوں نے بھی امدادی کاموں میں حصہ لیا ہے۔

Leave a reply