پی ایس ایل سکینڈل منظر عام پر

0
272
پی ایس ایل سکینڈل منظر عام پر

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں پی ایس ایل 9 کی میڈیا رائٹس کی نیلامی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔

جونئیر وکیل نے عدالت میں بتایا کہ سنئیر وکیل بیرون ملک ہیں جس پر عدالت نے کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی ۔

عدالت نے آئندہ سماعت درخواست کو قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے، عدالت نےچیرمین پی سی بی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر رکھا ہے ۔

جسٹس شاہد بلال حسن نےدرخواست پرسماعت کی۔

درخواست پی ٹی وی ورکر یونین نے رانا انتظار حسین ایڈووکیٹ کی وساطت سےدائر کی گئی ہے ۔

Leave a reply