نئے تعینات کمشنر راولپنڈی نے دھاندلی کے الزامات کی تردید کی

0
273
نئے تعینات کمشنر راولپنڈی نے دھاندلی کے الزامات کی تردید کی

نئے تعینات کمشنر راولپنڈی نے دھاندلی کے الزامات کی تردید کی

ہاٹ لائن نیوز : نئےتعینات کمشنرراولپنڈی سیف انورجپہ نےسابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ کےدھاندلی کےالزامات کی تردیدکردی ہے ۔

نئے تعینات ہونے والے کمشنر راولپنڈی ڈویژن سیف انور جپہ نے سی آر اوز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج میں نے کمشنر راولپنڈی کا چارج سنبھال لیا ہے۔ حالیہ انتخابات میں کمشنر کے پاس کوآرڈینیشن کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے۔ سابق کمشنر کی جانب سے لگائے گئے الزامات میں سچ نہیں.

حالیہ انتخابات انتہائی شفاف اور منصفانہ ہیں، ہم پر کوئی دباؤ نہیں تھا۔ ہم سابق کمشنر کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Leave a reply