امریکی لڑاکاطیارہ جنوبی کوریامیں گرکرتباہ

0
252
امریکی لڑاکاطیارہ جنوبی کوریامیں گرکرتباہ

ہاٹ لائن نیوز : ایک امریکی لڑاکا طیارہ جنوبی کوریا میں سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔

جنوبی کوریامیں امریکی فضائیہ کےیونٹ نےتصدیق کی ہے کہ طیارےکو سمندر کےاوپر ہنگامی صورت حال کاسامنا کرناپڑا جسکے بعد وہ گر کر تباہ ہو گیا۔

امریکی فضائیہ کیمطابق طیارےسےنکلنے والےپائلٹ کو بحفاظت بچا لیا گیا ہے۔

Leave a reply