مریم نواز کےجلسے میں کتنے لوگ موجود تھے؟

0
332
مریم نواز کےجلسے میں کتنے لوگ موجود تھے؟

ہاٹ لائن نیوز : گجرات کے علاقے جلال پور جٹاں میں مسلم لیگ ن کے تحت ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر معروف صحافی غریدہ فاروقی نے جلال پور جٹاں میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن کی تصاویر پوسٹ کیں اور عوام کی شرکت پر تبصرہ بھی کیا۔

غریدہ فاروقی نے پوسٹ میں لکھا کہ مسلم لیگ ن کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا کہ نواز شریف کی پاکستان واپسی کے موقع پر لاہور میں ہونے والے جلسے کے بعد مسلم لیگ ن عوام میں جانے سے کترا رہی ہے تاہم مریم نواز نے بھرپور جواب دے دیا۔

صحافی نے لکھا کہ ووٹ کی طاقت کا استعمال سوشل میڈیا پر نہیں بلکہ زمین پر موجود لوگوں کو کرنا چاہیے۔

Leave a reply