
ہاٹ لائن نیوز: مقامی اور بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمزاینڈجیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپےسستاہونے کے بعد 2 لاکھ 20 ہزار 500 روپےہوگئی ۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کمی سے 1 لاکھ 89 ہزار 43 روپے ہوگئی ہے۔
علاوہ ازیں عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالر کی کمی کے بعد 2060 ڈالر تک پہنچ گئی۔








