دو دن کمی کے بعدسونےکی قیمت میں اچانک اضافہ

0
254
دو دن کمی کے بعدسونےکی قیمت میں اچانک اضافہ

 

ہاٹ لائن نیوز : عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں مسلسل 2 روز کی کمی کے بعد آج اضافہ ہوا۔

بدھ کو بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ 1,988 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہی۔

دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹ میں بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہوگئی۔

اسی طرح فی 10 گرام سونا بھی 172 روپے مہنگا ہو کر 1 لاکھ 83 ہزار 642 روپے کا ہو گیا۔

Leave a reply