ایشین گیمز: پاکستان نے والی بال میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

0
10
ایشین گیمز: پاکستان نے والی بال میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

ایشین گیمز کے مینز والی بال ایونٹ میں پاکستان نے چین کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

تیسری پوزیشن کیلیے کھیلےگئے میچ میں پاکستانی ٹیم نےشاندار کھیل کامظاہرہ کرتیہوئے چین کو مسلسل تین سیٹس میں شکست دیدی۔

پاکستان نے پہلا سیٹ 25-18، دوسرا 25-16 جبکہ تیسرا سیٹ 25-18 سے جیت کر میچ اپنے نام کیا۔

اس کامیابی کے ساتھ پاکستان نے ایشین گیمز کے مینز والی بال مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے برانز میڈل جیت لیا۔

Leave a reply