5 سنچریوں کے باوجود انڈیا کو انگلینڈ کے ہاتھوں سے شکست

0
84

5 سنچریوں کے باوجود انڈیا کو انگلینڈ کے ہاتھوں سے شکست

لیڈز ٹیسٹ میں انڈیا کو انگلینڈ کے ہاتھوں پانچ وکٹ سے شکست دے کر انگلینڈ نے سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے، پہلے میچ میں پانچویں دن انگلینڈ نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 371 رنز کا ہدف با آسانی حاصل کر لیا، پانچویں دن کا آغاز اکیس رنز بغیر کسی نقصان کے کیا، اوپنرز کے درمیان 188 رنز کی شاندار شراکت نے فتح میں اہم کردار ادا کیا، انڈیا کی طرف سے شاردل اور پراسدھ نے دو دو وکٹ حاصل کی، اس سے پہلے انڈیا چوتھے روز دوسری اننگز میں 364 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔

Leave a reply