3 بچوں کا باپ موٹر چلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

0
212
3 بچوں کا باپ موٹر چلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

3 بچوں کا باپ موٹر چلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

بلوچ کالونی کے علاقے محمود آباد میں پانی کی موٹر چلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 1 شخص جاں بحق، جاں بحق شخص کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے،جاں بحق شخص کی شناخت چالیس سالہ عامر جدون کے نام سے ہوئی ہے، عامر کے ورثا نے پولیس کارروائی سے انکار کرتے ہوئے لاش اپنے ساتھ لے گئے، متوفی 3 بچوں کا باپ تھا اور ان کا تعلق پشاور سے ہے۔

Leave a reply