ہم نے عمران خان کے حق میں ریلی نکالی اور مقدمہ درج کر لیا گیا پی ٹی آئی رہنما

0
210
ہم نے عمران خان کے حق میں ریلی نکالی اور مقدمہ درج کر لیا گیا پی ٹی آئی رہنما

سیشن عدالت ، کار سرکار میں مداخلت ،سڑک بلاک کرنے کا کیس
عدالت نے یاسر گیلانی سمیت چار ملزمان کی ضمانتیں 15 جولائی تک منظور کر لیں
ایڈیشنل سیشن جج ثمینہ حیات نے کیس پر سماعت کی
ملزمان بانی پی ٹی آئی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکال رپے تھے ، ملزمان وکیل
پولیس نے جھوٹا مقدمہ درج کیا ہم شامل تفتیش ہونا چاہتے ہیں ، وکیل
ڈر ہے پولیس گرفتار کر لے گی عدالت ملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کا حکم دے ،استدعا
ملزمان کے خلاف تھانہ شفیق آباد میں مقدمہ درج ہے
*پی ٹی آئی رہنما یاسر گیلانی کی میڈیا سے گفتگو

ہم آئین کی دی ہوئی آزادی کے مطابق باہر نکلتے ہیں تو پرچہ کر دیا جاتا ہے
ہم بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ریلی نکالی تھی
یہ ریاست بے آئین ہے
اقوام متحدہ بھی کہہ رہی کہ یہ گرفتاری غیر قانونی ہے
ہم پہلے بھی مقدمات بھگت رہے ہیں
اب بھی اسکو دیکھ رہے ہیں

Leave a reply