ہم نے انڈیا کے 40 سے پچاس فوجی مارے ہیں

0
193
ہم نے انڈیا کے 40 سے پچاس فوجی مارے ہیں

ہم نے انڈیا کے 40 سے پچاس فوجی مارے ہیں

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے ایل۔ او۔ سی پر انڈیا کے چالیس سے پچاس فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ جہاز اور ملٹری انسٹالیشن کو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے، قومی اسمبلی کے اجلاس میں عطا تارڑ نے کہا کہ بھارت ایل۔ او۔ سی پر ابھی بھی اپنے فوجیوں کی لاشیں اکھٹی کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ رافیل طیارے دنیا کے بہترین فائٹر جیٹ مانے جاتے ہیں، انڈیا کو اس بات کا ناز تھا کہ ہمارے پاس رافیل طیارے ہیں ہم پتا نہیں کیا کریں گے ؟ لیکن اس کو ہزیمت اٹھانا پڑی اور شرمندگی الگ ہوئی، بھارت نے بیک فٹ پر جا کر ڈرونز بھیجنا شروع کر دیے ہیں، انڈین پائلٹ کہہ رہے ہوں گے کہ ہم مار کھانے کے لیے کیوں جائیں؟ آپ ڈرونز بھیج دیں۔

Leave a reply