گن پوائنٹ پر ڈکیتی کرنے والے کو ریلیف

0
57

ہاٹ لائن نیوز : ضلع کچہری میں شہری کو گن پوائنٹ پر ڈکیتی کرنے کا معاملہ ،عدالت نے ملزم یامین کی درخواست ضمانت منظور کرلی، ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کی،پولیس نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا،پولیس کی انویسٹیگیشن میں بے گناہ ثابت ہوا ہوں اس لیے عدالت درخواست ضمانت منظور کرے۔

Leave a reply