گلوکار علی ظفر کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

0
51

ہاٹ لائن نیوز : سیشن کورٹ لاہور میں گلوکار علی ظفر کا میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت ہوئی ۔

وکلاء کی ہڑتال کے باعث کاروائی نہ ہوسکی ، عدالت نے سماعت 12 مارچ تک کیلیے ملتوی کردی ۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر میشا شفیع کو ویڈیو لنک پر بیان قلمبند کروانے کی ہدایت کررکھی ہے ۔

ایڈیشنل سیشن جج نےعلی ظفر کے ہتک عزت کے دعوی پر سماعت کی ۔

Leave a reply