کیسٹرآئل بالوں کی نشوونما کےلیےکتنامفید؟

0
135
کیسٹرآئل بالوں کی نشوونما کےلیےکتنامفید؟

کیسٹر آئل بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے جس کیوجہ سے بالوں کے گرنے میں کمی آتی ہے۔ یہ تیل کھوپڑی میں نمی برقرار رکھنےمیں مددکرتاہے، جو خشکی اور بال جھرنے کو کم کرنےمیں مددکرتا ہے۔

اگر آپ کے بال خشک اورخراب ہیں تو کیسٹرآئل ایک بہترین قدرتی کنڈیشنرثابت ہوسکتا ہے۔ اسمیں موجود فیٹی ایسڈزخشکی اور کھردرے کناروں کو ہموار کرنےمیں مدد کرتےہیں جس سے بال نرم اورچمکدار ہوتےہیں۔

کیسٹر آئل بالوں کی ساخت بہتربنانے میں مدد کرتا ہے جس سے بالوں کاحجم بڑھتا ہے۔ یہ تیل بالوں کو مزیدگھنے بناتا ہے جسسے پتلے اور نازک بالوں کی حالت بہتر ہوتی ہے…

Leave a reply