مریم نواز کے خلاف اندارج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کیوں ملتوی ؟

0
37

ہاٹ لائن نیوز : پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت کل تک ملتوی ہو گئی،عدالت نے درخواست گزار سے فرنٹ ڈیسک کی رپورٹ طلب کی ہوئی ہے، مقامی وکیل سید وقار شاہ نے درخواست دائر کی ہے۔

درخواست گزار کا موقف ہے کہ مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر رولز کی خلاف وزری کی ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔

Leave a reply