کیک کھانے سے دس سالہ بچی کی موت

0
37

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی پنجاب میں 10سالہ بچی کی سالگرہ کے لئے آن لائن کیک منگوایا گیا جسے کھا کر چل بسی، والدین نےالزام لگایا ہے کہ بچی کی موت اس وقت ہوئی جب اس نے کیک کھایا، بچی اور اس کی بہن کی طبعیت اس وقت خراب ہو گئی جب انہوں نے کیک کھایا تھا۔

بچی کے دادا نے بتایا کے سالگرہ کی رات مانوی اوراس کی بہن کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی اور ان کوہسپتال لےجایا گیا، جہاں مانوی کا انتقال ہو گیا، اس کی چھوٹی بہن اس لیے بچ گئی کیونکہ اس نے قے کر دی تھی، گھر والوں کی شکایت پر ایف ۔آئی۔ آر درج کرلی گئی ہے۔

Leave a reply