کراچی سے پشاور طویل پائپ لائن بچھانے کا معاہدہ

0
55

ہاٹ لائن نیوز : ملکی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ کراچی سے پشاور تک 427 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھانے کا معاہدہ طے پایا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل میں سہولت کے لیے پائپ لائن بچھائی جائے گی۔ پی ایس او، ایف ڈبلیو او، آئی ایس جی ایس کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں ۔

ماچیکی، تھالیان، تاروجبہ وائٹ آئل پائپ لائن کے لیے کنسورشیم تشکیل دیا گیا۔

معاہدے پر دستخط کی تقریب میں وزیر توانائی، سیکرٹری پٹرولیم سیفک جمیل قریشی نے شرکت کی۔

Leave a reply