
ہاٹ لائن نیوز : کراچی میں شارع فیصل پر باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی، قیک خاتون جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئےہیں ۔
تفصیلات کے مطابق شارع فیصل پر لال قلعہ کے قریب باراتیوں کی بس کو حادثہ پیش آیا۔ پیچھے سے آنیوالی گاڑیاں بھی بس سے ٹکرا گئیں، عینی شاہدین کے مطابق حادثہ گاڑی کی ٹکر سے پیش آیا۔
ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر موجود ہے اور زخمیوں کو فوری طورپرہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔








