ڈاکٹریاسمین راشد کی میڈیاسےغیررسمی گفتگو

0
203
ڈاکٹریاسمین راشد کی میڈیاسےغیررسمی گفتگو

ہاٹ لائن نیوز : ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے ،اس معاملے کی انکوائری ہونی چاہیے تاکہ معلوم ہو کہ غلطی کس کی ہے ؟

کسان آج آدھی قیمت پر گندم فروخت کرنے پر مجبور ہے ، میں کسان کی حالت زار کی مذمت کرتی ہوں ، یہ کونسی جمہوریت ہے جہاں احتجاج کی اجازت نہیں ہے ۔

Leave a reply