ایک اور حوا کی بیٹی سسرالیوں کے ظلم کا شکار

0
107
ایک اور حوا کی بیٹی سسرالیوں کے ظلم کا شکار

ایک اور حوا کی بیٹی سسرالیوں کے ظلم کا شکار

شیخوپورہ کے گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں پر سسرالیوں نے بہو کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور بہن کو لینے آنے والے بھائی کو بھی مارا پیٹا، شوہر سمیت سسرالیوں نے ڈنڈوں سے تشدد کر کے بہو کی ٹانگیں توڑ دیں۔

بہو کے بھائی کو بھی بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر سسرالی خاتون کو چھوڑ کر فرار ہو گئے، ڈی۔ پی۔ او شیخوپورہ نے نوٹس لیتے ہوئے خاتون کی والدہ کی مدعیت میں 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Leave a reply