ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ

0
110

ہاٹ لائن نیوز: ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 32 پیسے پر تھا۔

گزشتہ روز انٹربینک ٹریڈنگ کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 31 پیسے پر تھا۔

Leave a reply