چیمہ فیملی کی مشکلات میں اضافہ

0
79

ہاٹ لائن نیوز : لاہور انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سابق رہنما پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر بھی سماعت ہوئی ۔

شیر پاؤ پل پر تقاریر کرنے اور پولیس کیساتھ لڑائی جھگڑے کے کیس ملوث نامزد ملزمان کیخلاف کیس پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے مسرت جمشید اور جمشید اقبال چیمہ کی عبوری ضمانت میں 6 مارچ تک توسیع کردی ، عدالت نے آئندہ سماعت پرمکمل تفتیشی رپورٹ طلب کرلی۔

انسداددہشت گردی عدالت کے جج محمدنویداقبال نےکیس پر سماعت کی۔

Leave a reply