چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ پنجاب سے عدالتوں کی مزید سکیورٹی مانگ لی

0
198
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ پنجاب سے عدالتوں کی مزید سکیورٹی مانگ لی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کا عدالتوں کو زبردستی بند کروانے اور کیسز کی سماعت رکوانے کا سخت نوٹ
لاہور ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ پنجاب کو مراسلہ جاری کردیا
مراسلہ کی کاپی آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور کو ارسال

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تمام عدالتوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیدیا
رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے مراسلہ ارسال کردیا
عدالتوں کی تالہ بندی کسی صورت برداشت نہیں ہوگی مراسلہ
فل کورٹ کے فیصلے کے باوجود قانون نافذ کرنے والے اداروں نے عمل درآمد نہیں کیا مراسلہ

کسی صورت عدالتوں کو زبردستی بند کروانے کی اجازت نہیں دیں گے مراسلہ

آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کریں مراسلہ
سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار نے زبردستی کیسز کی سماعت رکوائی جو توہین عدالت کے مترداف ہے مراسلہ
تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار سمیت دیگر وکلا کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی نہیں کی مراسلہ
توقع کی جاتی ہے کہ عدالتوں پر حملہ دوبارہ نہیں ہوگا مراسلہ

چیف سیکرٹری پنجاب آئی جی پنجاب اور سی سی پی او عدالتوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کریں مراسلہ

Leave a reply