چیف جسٹس قاضی فائزکی ریٹائرمنٹ کےمعاملےپرفل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری

0
148
چیف جسٹس قاضی فائزکی ریٹائرمنٹ کےمعاملےپرفل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری

ہاٹ لائن نیوز : چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کانوٹس جاری کردیا۔

چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے فل کورٹ ریفرنس ہوگا۔ عدالتی ریفرنس کی سماعت 25 اکتوبرکوصبح ساڑھے 10 بجے ہوگی۔

فل کورٹ ریفرنس میں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت سینئر وکلاء کو مدعو کیا گیا ہے۔

Leave a reply