چہرےپرمہاسوں کے نشانات سےچھٹکاراپانےکامؤثرطریقہ

0
125
چہرےپرمہاسوں کے نشانات سےچھٹکاراپانےکامؤثرطریقہ

ہاٹ لائن نیوز : اگر آپ اپنےچہرے سے مہاسوں کے داغوں اور نشانات کو دور کرنیکے موثرطریقے تلاش کر رہےہیں تو ، آپکےلیے کچھ مفید اور قدرتی علاج پیش کر رہے ہیں۔

مالٹےکےچھلکے میں سائٹرک ایسڈ ہوتا ہے جو داغوں کو ہلکا کرنیکےلیےاور جلدکی چمک بڑھانےمیں مدد کرتاہے۔ آپکو 1 چمچ مالٹےکے چھلکےکا پاؤڈر اور 1 چمچ شہد کی ضرورت ہوگی۔ متاثرہ حصوں پر دونوں مکس کرکےلگائیں اور اسے 10-15 منٹ تک رہنے دیں۔

اسکےعلاوہ ناریل کے تیل میں سوزش اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہوتی ہیں جو مہاسوں کےنشان کو روکتی ہیں اور جلد کو صحتمند بناتی ہیں۔ متاثرہ حصوں میں ناریل کا تیل لگائیں اور بہتر نتائج کیلیےرات بھراسےلگارہنےدیں۔

Leave a reply