پی ٹی آئی کے احتجاج پر دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ چلینج

0
177

لاہورہائیکورٹ ،پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا

جسٹس شاہد کریم 24جون کو پنجاب میں دفعہ144کے نفاذ کے خلاف کیس کی سماعت کریں گے

شہری ملک نجی اللہ ایڈوکیٹ اظہر صدیق کے ذریعے متفرق درخواست دائر کی

محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، موقف
حکومت پنجاب نے سیاسی جماعتوں کے اجتماع کو روکنے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کیا ہے، موقف
دفعہ 144 کا نفاذ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، موقف
دفعہ 144 کا نفاذ سیاسی جماعتوں کے اجتماعات کو روکنےکے لیے نہیں کیا جا سکتا ہے، موقف

عدالت محکمہ داخلہ پنجاب کا 21 جون کا دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن کلعدم قرار دے، استدعا

Leave a reply