پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کا وفد مولانا کی رہائش گاہ پر حاضر

0
175
پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کا وفد مولانا کی رہائش گاہ پر حاضر

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کا وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔

وفد میں بیرسٹر گوہر، سلیمان اکرم راجہ ، اسد قیصر سمیت دیگر شامل ہیں۔ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا بھی وفد کے ہمراہ ہیں۔ پی ٹی آئی کے وفد میں علی ظفر بھی شامل ہیں۔

اسی دوران چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو بھی مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے۔ ان کے ساتھ نوید قمر، مرتضیٰ وہاب اور شیری رحمان بھی ہیں۔

Leave a reply