پی ایس ایل 9 ؛ آج دو میچ کھیلے جائیں گے

0
69

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا جب کہ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہوں گے۔

پہلےمیچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاورملتان سلطانزدوپہر2 بجےملتان اسٹیڈیم میں آمنےسامنےہوں گی۔

دوسرے میچ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا اور یہ میچ شام سات بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔

Leave a reply