پی آئی اے کی نجکاری پر نوٹسز جاری

0
57

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے کیس کی سماعت 7 مارچ تک ملتوی کردی ، جسٹس رسال حسن سیدنےپیپلز لیبریونین کی درخواست پرسماعت کی ۔

درخواستگزار کیجانب سے نبیل جاوید پیش ہوئے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نجکاری کے خلاف پہلے بھی ایک درخواست زیر سماعت ہے جس پر عدالت نے کہا کہ اس درخواست کو بھی اسی کے ساتھ سن لیتے ہیں۔

درخواست میں وفاقی حکومت،وزارت ہوابازی اور پی آئی اے سمیت دیگرکو فریق بنایا گیا ہے ۔

Leave a reply