رہنما پیپلیز پارٹی کو ہراساں کیوں کیا؟

0
56

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں قصور پولیس کی جانب سے پیپلز پارٹی کے امیدوار کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے پولیس کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ، جسٹس شہرام سرور چوہدری نے چوہدری منظور کی درخواست پر سماعت کی ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ این اے 131 سے پیپلز پارٹی کی جانب سے الیکشن لڑا ، قصور پولیس غیر قانونی طور پر ہراساں کررہی ہے ۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت غیر قانونی پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم دے ۔

Leave a reply